چار روز کے معنی
چار روز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چار + روز (و مجہول) }
تفصیلات
١ - بہت مختصر عرصہ، چند روز، گنتی کے دن۔, m["چند روز"]
اسم
اسم ظرف زمان
چار روز کے معنی
١ - بہت مختصر عرصہ، چند روز، گنتی کے دن۔
شاعری
- آخر تو روزے آئے دو چار روز ہم بھی
ترسا بچوں میں جاکر دارو پیا کریں گے - اپنے عاشق سے نہیں لازم تجھے اتنا غرور
یہ بہار حسن ہے اے رشک یوسف چار روز - آخر تو روزے آئے دو چار روز ہم بھی
ترسا بچوں میں جا کر دارو پیا کریں گے - دو چار روز آگے چھاتی گئی تھی کوٹی
ہجراں کا غم تھا نہ سختی سے جان ٹوٹی - اس کا ضماد کرتے ہیں دو چار روز تک
پھر استعارہ دیویں ہیں تھوڑا کہ جائے پک