چار سو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Chaar soo meanings and details

چار سو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چار + سُو }

تفصیلات

١ - چاروں طرف، ہر طرف، اطراف میں، ساری دنیا میں۔, m["چار دانگ","چاروں اور","چاروں سمت","چاروں طرف","چاروں کُھونٹ","ہر سُو","ہر طرف"]

اسم

متعلق فعل

چار سو کے معنی

١ - چاروں طرف، ہر طرف، اطراف میں، ساری دنیا میں۔

چار سو or Chaar soo english Translation

A cross-roadbe fermentedbe leavenedbecome sour (owing to fermentation)two roads crossing each other

شاعری

  • سایا اگر ہے وہ تو ہے اُس کا بدن کہاں؟
    مرکز اگر ہوں میں تو مرے چار سو ہے کون!
  • چار سو دیکھوں ہوں جوں آئنہ آنکھیں پھاڑ پھاڑ
    میری نظروں سے جو اوجھل وہ پری وش ہے مرا
  • لگا کے چوک سے اور چار سو تلک دیکھا
    کہ جاگا ایک بھی تل دھرنے کی نہیں ہے ذرا
  • گھٹا اک بہاروں سے بطھا کے اٹھی
    پڑی چار سو یک یہ یک دھوم جس کی
  • لیا جو دشت جنوں شد و مد سے مجنوں نے
    صبا نے دھوم اوڑائی ہے چار سو کیا کیا
  • ساقی مہ لقا نے جب خم سے سبو میں ڈھال دی
    مجلس مے میں چار سو شور اٹھا درود کا
  • فصیل اوس کی تھی چار سو جو بنی
    سراسر وہ کل سنگ احمر کی تھی
  • کہیں جمتی نہیں اپنی طبیعت
    خیالِ چار سو ہے اور میں ہوں

محاورات

  • نظر چار سو ہونا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!