چارجر کے معنی

چارجر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چار + جَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں مستعمل ہوا۔ ١٨٧٣ء میں "عقل و شعور" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Charger "," چارْج "," چارْجَر"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : چارْجَرْز[چار + جَرْز]
  • جمع غیر ندائی : چارْجَروں[چار + جَروں (واؤ مجہول)]

چارجر کے معنی

١ - سواری کا عربی گھوڑا؛ افسری گھوڑا، جنگی گھوڑا۔

"عربی گھوڑے قسم چارجر یعنی سواری کے پانصد روپئے سے ہزار روپیہ تک - دستیاب ہوتے ہیں۔" (١٨٧٣ء، عقل و شعور، ٤٥٤)

چارجر english meaning

["charger"]

Related Words of "چارجر":