ڈسچارج سارٹیفکٹ کے معنی

ڈسچارج سارٹیفکٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِس + چارْج + سار + ٹی + فِکِٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ڈسچارج| اور |سارٹیفکٹ| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٨ء کو "اردو خط و کتابت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ڈِسْچارج سارْٹِیفِکِٹْس[ڈِس + چارْج + سار + ٹی + فِکِٹْس]

ڈسچارج سارٹیفکٹ کے معنی

١ - سبکدوشی یا تکمیل کی رسید یا سند۔

"جماعت پنجم پرائمری میں داخل فرمایا جائے ڈسچارج سارٹیفکٹ لف ہذا ہے۔" (١٨٩٨ء، اردو خط و کتابت، ٤٢)