چارٹرڈ اکاؤنٹینسی کے معنی
چارٹرڈ اکاؤنٹینسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چار + ٹرَڈْ + اَکا + اُون + ٹین (ی مجہول) + سی }
تفصیلات
١ - حساب کتاب کی جانچ جس کے لیے باضابطہ تعلیم و تربیت حاصل کی گئی ہو (اس مقصد کے مخصوص ادارے قائم ہیں جو اس تربیت کی سند دیتے ہیں)۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
چارٹرڈ اکاؤنٹینسی کے معنی
١ - حساب کتاب کی جانچ جس کے لیے باضابطہ تعلیم و تربیت حاصل کی گئی ہو (اس مقصد کے مخصوص ادارے قائم ہیں جو اس تربیت کی سند دیتے ہیں)۔