چاندی کا ورق کے معنی
چاندی کا ورق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چاں + دی + کا + وَرَق }
تفصیلات
١ - چاندی کا اتنا باریک پتر جو پتنگ کے کاغذ سے بھی زیادہ پتلا ہوتا ہے اور بطور جزو دوا یا بطور زینت مختلف طریقے سے استعمال کیا جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ