چاپلوس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chaaploos meanings and details

چاپلوس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چاپ + لُوس }

تفصیلات

iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور اسم صفت ہے۔ اردو میں بطور اصل لفظ اور اصل معنی کے مستعمل ہے۔ ١٦٨١ء میں |جنگ نامہ سیوک" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تر زبان","چاپلُوسی کرنے والا","چرب زبان","چغل خور","خوشامد کرنے والا","دم دينے والا","دوں فطرت","کاسہ لیس"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : چاپْلُوسِیوں[چاپ + لُو + سِیوں (واؤ مجہول)]

چاپلوس کے معنی

١ - چرب زبان جو کسی کو خوش کرنے اور اپنا مطلب نکالنے کی غرض سے اس کے سامنے اس کی تعریف کرے، خوشامدی۔

"نجد کے مرد بھی ہمارے ملک کے مردوں کی طرح چاپلوس ہیں۔" (١٩٤٠ء، سجاد حیدر، حکایت لیلٰی مجنوں، ٣٤)

چاپلوس or chaaploos english Translation

A flatterera sycophanton the part of

محاورات

  • چاپلوسی کا منہ کالا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!