چاہ ذقن کے معنی

چاہ ذقن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چا + ہے + ذَقَن }

تفصیلات

١ - وہ چھوٹا سا گڑھا جو تھوڑی کے وسط میں ہوتا ہے۔, m["تھوری کا گڑ"]

اسم

اسم نکرہ

چاہ ذقن کے معنی

١ - وہ چھوٹا سا گڑھا جو تھوڑی کے وسط میں ہوتا ہے۔

چاہ ذقن english meaning

dimple of the chin

شاعری

  • ابرو کی دھن میں چاہ ذقن کا رہا نہ دھیان
    پانی کی کربلا ہوئی کعبے کی راہ میں
  • ہوں گے عزیز خلق کی نظروں میں دیکھنا
    گر کر بھی اپنے یار کے چاہ ذقن میں ہم
  • چاہ کنعاں نہیں یوسف نکل آئے جس سے
    دل نہ نکلے گا ترے چاہ ذقن سے جانا
  • ہے خال یوں تمہارے چاہ ذقن کے اندر
    جس روپ ہو کنھیا آب جمن کے اندر