چاہ زندان کے معنی

چاہ زندان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چا + ہے + زِن + دان }

تفصیلات

١ - وہ کنواں جس سے قید خانے کا کام لیا جائے (کنایۃً) وہ کنواں جس میں حضرت یوسف علیہ السلام کو ان کے بھائیوں نے گرا دیا تھا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ