چراگاہ کے معنی
چراگاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَرا + گاہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ ہے اور اپنے اصل لفظ اور اصل معنی کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠١ء میں "ہفت گلشن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سبزہ زار","علف زار","گھانس کی جگہ","ڈھوروں کے چرنے کی جگہ"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : چَراگاہیں[چَرا + گا + ہیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : چَراگاہوں[چَرا + گا + ہوں (و مجہول)]
چراگاہ کے معنی
١ - جانوروں کے گھاس چرنے کی جگہ، سبزہ زار۔
عقل کی جن پہ بند ہیں راہیں وہ بشر ہیں مری چراگاہیں١٩٣ء، فکر و نشاط، ٩
چراگاہ english meaning
A meadowa pasturegrazing groundmeadowpasture grazing ground
شاعری
- خوش نگاہاں جس میں ہے میرا بیاباں ہے
سو اوتر مجنوں تو چراگاہ غزالاں ہے - وہ گلوں کا چرنا چراگاہ میں
بچھا سبز قالین پر اک راہ میں - گزار خوش نگاہاں جس میں ہے میرا بیاباں ہے
سواد بر مجنوں تو چراگاہ غزالاں ہے