چرخ پیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word charkh-e-peer meanings and details
چرخ پیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَر + خے + پِیر }
تفصیلات
١ - قدیم آسمان، فلک پیر؛ گردش قسمت۔, m[]
اسم
اسم مجرد
چرخ پیر کے معنی
١ - قدیم آسمان، فلک پیر؛ گردش قسمت۔
چرخ پیر or charkh-e-peer english Translation
areaneighbourpartsPl vicinityquartersides |A~SING جانب |
شاعری
- الزام ہے اسی پہ تمھارے بھی جور کا
تہمت نصیب میری طرح چرخ پیر ہے - پنجہ وحشت گلو گیر گریباں ہی رہا
صبر اب یا رب پڑے دامان چرخ پیر پر