چشم بیں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Chashm-Been meanings and details
چشم بیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَشْم + بِیں }
تفصیلات
١ - یہ آلہ جسے اندرون کرہ چشم کے امتحان کے لیے استعمال کیا جاتا ہے دراصل ایک چھوٹے مقعر آئینہ پر مشتمل ہوتا ہے جس کے مرکز میں ایک سوراخ ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم آلہ
چشم بیں کے معنی