چغتائی کے معنی
چغتائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چُغ + تا + ای }چنگیز خان کے بیٹے کا نام
تفصیلات
iترکی زبان سے اسم معرفہ |چغتا| کے ساتھ |ئی| لاحقۂ نسبت لگانے سے |چغتائی| بنا۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ترک قبیلہ اور اسکے بادشاہ کانام","چنگیزخان کے بیٹے چغتا کی طرف منسوب قبیلہ"],
چُغْتا چُغْتائی
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : چُغْتائِیوں[چُغ + تا + اِیوں (و مجہول)]
- لڑکا
چغتائی کے معنی
١ - چنگیز خان کے بیٹے چغتا کی نسل سے منسوب؛ ایک ترکی قبیلہ اور اس کے بادشاہ کا نام۔
"چغتائی خانوں کیدو اور دوا نے اسے ازسر نو تعمیر کرایا۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٣٢:٣)
٢ - چغتائی قبیلے اور نسل سے منسوب زبان۔
"فارسی کے علاوہ ترکی، چغتائی اور ہندوستانی زبانوں میں اس کے تتبع میں بہت سی مثنویاں لکھی گئی ہیں۔" (١٩٥٥ء، اختر جونا گڑھی، مقالات، ١١٤)
عبدالرحمن چغتائی، مصطفےٰ چغتائی، غفور چغتائی، حیدر چغتائی
چغتائی کے جملے اور مرکبات
چغتائی آرٹ
چغتائی english meaning
(descended from) Jhengiz|s sonChughtai