چلبلا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chalbala meanings and details

چلبلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چُل + بُلا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ|چلا| سے ماخوذ اردو میں |چل| کے ساتھ ہندی لفظ|بل| کے ساتھ الف بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |چلبلا| بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک جگہ نہ رہنے والا","بچوں یا معشوق کے واسطے استعمال ہوتا ہے","بے آرام","بے چین","بے قرار","بے کل","تھر نہ رہنے والا","زندہ دل","نچلا نہ رہنے والا"]

چُلبُل چُلْبُلا

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : چُلْبُلی[چُل + بُلی]
  • واحد غیر ندائی : چُلْبُلے[چُل + بُلے]
  • جمع : چُلْبُلے[چُل + بُلے]
  • جمع غیر ندائی : چُلْبُلوں[چُل + بُلوں (و مجہول)]

چلبلا کے معنی

١ - وہ جس کے ہاتھ پاؤں چلتے رہیں اور ایک حالت پر قرار نہ پکڑیں؛ طبعاً مضطرب، لگاتار متحرک، نچلا نہ بیٹھنے والا، بے قرار، بے چین۔

"مذکر صفتیں بھی الف ہی سے صحیح ہیں جیسے : چلبلا، دہنگا، نچلا۔" (١٩٧٣ء، جامع القواعد (حصہ نحو)، ١٨٩)

٢ - شوخ، چنچل۔

"وہ عورتیں کم سن اور چلبلی تھیں۔" (١٩٦٢ء، معصومہ، ٢٣٧)

چلبلا کے مترادف

چنچل

اچپل, اَچپلا, بیاکُل, چالاک, چنچل, شوخ, صنگ, طرّار, کھلاڑی

چلبلا or chalbala english Translation

fidgety airyRestlesssportive

شاعری

  • نین میں لاتوں کا جلا تیا بلُا نکو گھلا
    لٹ اچپلا ہلوں کہ چلبلا ہے ووبلا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!