چلبلا پن کے معنی
چلبلا پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چُل + بُلا + پَن }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |چلا| سے ماخوذ اردو میں |چل| کے ساتھ ہندی لفظ |بل| لگانے کے بعد الف بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |چلبلا| مستعمل ہوا اور |پن| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |چلبلا پن| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٨ء کو "صنم خانہ عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک جگہ آرام سے نہ بیٹھنا","بے آرامی","بے چینی","چنچل پن","زندہ دلی"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
چلبلا پن کے معنی
"اس سن کے بچوں کی توجہ شاذ و نادر دیرپا رہتی ہے بشرط کہ اس کے ساتھ کھیل کا تعلق نہ ہو، بالخصوص ایسا کھیل جس میں جسمانی چلبلا پن ہو۔" (١٩٢٧ء، تدریس مطالعۂ قدرت، ٣٩)
"کمسن لڑکیاں اپنی شوخ مزاجی اور چلبلے پن سے بیتاب ہو ہو کے ہر طرف جھانکتی اور اپنی صورت دکھاتی رہتی ہیں۔" (١٩٢٥ء، مینابازار، شرر، ٥٢)
چلبلا پن کے مترادف
چستی, چالاکی
اَچپلاہٹ, چالاکی, چستی, شوخی, طراری
چلبلا پن english meaning
arrant sinnerdamned personRestlessnesssportiveness