چلبلاہٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Chalbalahat meanings and details

چلبلاہٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چُل + بُلا + ہَٹ }

تفصیلات

١ - ایک جگہ آرام سے نہ بیٹھنا، بے قراری، بے چینی، اضطراب، اچھل کود۔, m["دیکھئے: چلبلا پن"]

اسم

اسم کیفیت

چلبلاہٹ کے معنی

١ - ایک جگہ آرام سے نہ بیٹھنا، بے قراری، بے چینی، اضطراب، اچھل کود۔

چلبلاہٹ or Chalbalahat english Translation

congentrygaietygod preserve you from evil eyesrestlessnesssportivenesswell-donewonderful

شاعری

  • یہ راہ چلنے میں چلبلاہٹ کہ دل کہیں ہے نظر کہں ہے
    کہاں کا اونچا کہاں کا نیچا خیال کس کو قدم کی جا کا
  • کبک دری کو تو نے پامال کر دیا ہے
    کیونکر نہ چلبلاہٹ اب تیری چال میں ہو
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!