چمپئی کے معنی

چمپئی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَم + پَئی }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |چمپا| کی تخفیف |چمپ| کے ساتھ |ئی| بطور لاحقۂ صفت و نسبت لگانے سے |چمپئی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٦ء کو "دیوان سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔

["چمپ "," چَمْپَئی"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

چمپئی کے معنی

١ - چمپا کے پھول کے رنگ کا، ہلکی زردی یا سنہرا پن لیے ہوئے رنگ کا۔

"چمپئی ساری میں وہ اس وقت بےحد حسین نظر آرہی تھی۔" (١٩٨١ء، اخبار خواتین، کراچی، مارچ، ٤٧)

چمپئی english meaning

["of the colour of the campa flower","yellow","golden","orange coloured"]