با طہارت کے معنی

با طہارت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + طَہا + رَت }

تفصیلات

iفارسی حرف جار اور عربی اسم سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٢٩ء میں |ذخیرۃ العباد" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

با طہارت کے معنی

١ - غسل یا وضو کیے ہوئے۔

|جو بھول کر با طہارت نماز ادا نہ کرے اور وقت باقی ہو اس پر قضا واجب ہے۔" (١٩٢٩ء، ذخیرۃ العباد، (ترجمہ)، ١٧)