چمپک کے معنی
چمپک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَم + پَک }
تفصیلات
١ - چمپا، ایک درخت جس کے پھول سفیدی کے لیے ہوئے زرد رنگ کے نہایت خوشبودار ہوتے ہیں۔ لاطینی (Michelia Champaca)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ