چنار کے معنی

چنار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَنار }

تفصیلات

١ - ایک بڑا درخت اس کے پتے انسانی ہاتھ سے مشابہ ہوتے ہیں ان کے سرے کٹواں اور پت جھڑ سے پہلے سرخ ہو جاتے ہیں شعرا اس سے معشوق کے پنجے کو تشبیہ دیا کرتے ہیں اس کا پھل گول خاردار ہوتا ہے کھانے کے لائق نہیں ہوتا اس کی چھال موٹی ہوتی ہے لکڑی اندر سے سرخ اور جوہر دار ہوتی ہے اس کی عمر بہت ہوتی ہے خیال کیا جاتا ہے کہ جب یہ زیادہ پرانا ہو جاتا ہے تو اس سے آگ نکلتی ہے۔, m["ایک بڑا درخت جو کشمیر میں زیادہ تر ہوتا ہے، اس کے پتے پنجے کی شکل کے ہوتے ہیں، اس کی لکڑی جوہر دار ہوتی ہے","ایک مہندی لگانے کی طرز جس سے ہاتھوں میں قلمیں سی چھوڑ دیتے ہیں","منہدی لگانے کا ایک طریقہ","ولایت کے ایک بہت بڑے درخت کا نام جس کی پتیاں سرخ اور پنجے انسان کے مشابہ ہوتے ہیں اگرچہ اس میں پھل نہیں لگتا مگر لکڑیاں نہایت جوہر دار ہوتی ہیں اور اکثر وقات از خود آگ بھی لگ جایا کرتی ہے۔ پنجۂ معشوق کو اس کے پتّے سے اکثر تشبیہہ دیا کرتے ہیں"]

اسم

اسم نکرہ

چنار کے معنی

١ - ایک بڑا درخت اس کے پتے انسانی ہاتھ سے مشابہ ہوتے ہیں ان کے سرے کٹواں اور پت جھڑ سے پہلے سرخ ہو جاتے ہیں شعرا اس سے معشوق کے پنجے کو تشبیہ دیا کرتے ہیں اس کا پھل گول خاردار ہوتا ہے کھانے کے لائق نہیں ہوتا اس کی چھال موٹی ہوتی ہے لکڑی اندر سے سرخ اور جوہر دار ہوتی ہے اس کی عمر بہت ہوتی ہے خیال کیا جاتا ہے کہ جب یہ زیادہ پرانا ہو جاتا ہے تو اس سے آگ نکلتی ہے۔

چنار english meaning

a tree with sparkling leaves resembling human handa tree with sparkling leaves resembling human hand |P|poplarThe poplar tree

شاعری

  • بجھنے کی دل کی آگ نہیں زیرِ خاک بھی
    ہوگا درخت گور پہ میری چنار کا
  • دل جل کے راکھ کیوں نہ ہو آچھی کے بن منے
    جنوں کہ چنار غم کی اگن کا اگم ہوا
  • ہر شجر نخل چنار آتش دوزخ کی نظیر
    وہ لپک آنچ کی جس سے کہ جلے چرخ اثیر
  • مدت سے پائے چنار رہے ہیں مدت گلخن تابی کی
    برسوں ہوے ہیں گھر سے نکلے عشق نے خانہ خرابی کی
  • زبس ہے قوت نشو و نما عجب کیا ہے
    کہ گرمی دانے سے پیدا اگر ہو شاخ چنار
  • پیری میں کوئی جاتا ہے عاشق کا سوز دل
    کہنہ جو ہو تو جھڑتی ہے آتش چنار سے
  • چنار و صنوبر عجب سایہ دار
    کہ ہر شاخ پر جن کی طوبیٰ نثار
  • بُجھنے کی دل کی آگ نہیں زیر خاک بھی
    ہوگ درخت گور پہ میری چنار کا
  • یک سنن ہار کیا کح اس سوزوں
    دل چلے جیوں چنار جنتر کا

Related Words of "چنار":