چو گھڑا[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Chau-ghara[2] meanings and details

چو گھڑا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَو (و لین) + گَھڑا }

تفصیلات

١ - ایک رسم ہے کہ شادی میں ساچق کے دن چار چار گھڑے نقل اور میوہ جات سے بھرے ہوئے آرائش کے تختوں کے چاروں گوشوں میں باندھ کر دلھن کے گھر لے جاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

چو گھڑا[2] کے معنی

١ - ایک رسم ہے کہ شادی میں ساچق کے دن چار چار گھڑے نقل اور میوہ جات سے بھرے ہوئے آرائش کے تختوں کے چاروں گوشوں میں باندھ کر دلھن کے گھر لے جاتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!