چوتھے کے معنی

چوتھے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَو (و لین) + تھے }

تفصیلات

١ - (زنانے) شخص کی صغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل۔, m["چوتھا کی حالتِ مغیرہ","چوتھی جگہ","چوتھی جگہ میں","چہار سُو","چہارویں جگہ پر"]

اسم

اسم نکرہ

چوتھے کے معنی

١ - (زنانے) شخص کی صغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل۔

شاعری

  • دسیں چار بالشت میں شاہ یوں
    کہ چوتھے برج میں اچھے ماہ جیوں
  • کہ چوتھے سکندر اہے ذوالقرن
    ہوئے بادشاہ ان سنے چارو تن
  • ملتے تھے چوتھے پانچویں وہ وقت تو گیا
    اب یہ کہ چار پانچ مہینے پہ حرف ہے
  • دو تین دن تو ہو چکے اب پھر چلو وہیں
    فیروزشہ کی لاٹ کے اوس چوتھے کھنڈ پر
  • سورج چوتھے اسمان کا دید باں
    گیا دید بانی کوں مغرب کے میاں

محاورات

  • ایک کی سیر دو کا تماشا تین کا پیٹنا چار کا سانپا (تین کی موت چوتھے کا جنازہ)
  • پہلے پہرے سب کوئی جاگے دوجے پہرے بھوگی۔ تیسرے پہرے چور جاگے چوتھے پہرے جوگی
  • تین تتالا چوتھے کا منہ کالا۔ تین ٹکٹ مہا بکٹ اور چار کا منہ کالا اور پانچ ہو تو بھالا
  • دماغ چوتھے فلک پر ہونا
  • مزاج چوتھے فلک پر ہونا

Related Words of "چوتھے":