چوراہا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chauraha meanings and details

چوراہا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَو (و لین) + را + ہا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ |چو| کے ساتھ فارسی اسم |راہ| کے ساتھ |ا| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب |چوراہا| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٠ء کو "دیوان عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ جگہ جہاں چار رستے ملیں","وہ جگہ جہاں سے ہر چہار طرف کو ایک راستہ جاتا ہو"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

چوراہا کے معنی

١ - وہ جگہ جہاں سے چاروں طرف ایک ایک رستہ جاتا ہے، چوک۔

"چتلی قبر کے چوراہے پر پہونچے تو کلن حلوائی کی دکان پر مٹھائیوں کے تھال سجے ہوئے نظر آئے۔" (١٩٦٢ء، ساقی، کراچی، جولائی، ٥٠)

چوراہا or chauraha english Translation

crossingcrossroadsjunction of four roadsrealingroundabout

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!