چونسٹھ کے معنی
چونسٹھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَوں (و لین) + سَٹھ }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ |چو| کا اردو تلفظ |چوں| کے ساتھ سنسکرت صفت |ساٹھ| کی تخفیف |سٹھ| لگانے سے چونسٹھ| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٠ء کو "ترجمہ قرآن مجید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اربع سِتُون","چار اوپر ساٹھ","چار اور ساٹھ","دیکھئے: چوسٹھ","ساٹھ اور چار کا مجموعہ","شست و چہار","شصت و چہار"]
اسم
صفت عددی ( واحد )
چونسٹھ کے معنی
١ - ساٹھ اور چار کا مجموعہ، چار اوپر ساٹھ، (ہندسوں میں) 64۔
"راس لیلا میں ناچنے والوں کی تعداد . چونسٹھ سے زیادہ نہ ہونا چاہیے۔" (١٩٥٧ء، لکھنو کا شاہی اسٹیج، ٨١)
چونسٹھ کے جملے اور مرکبات
چونسٹھ کھمبا, چونسٹھ گھڑی
چونسٹھ english meaning
sixty-fouraphameralsuddenswifttwo-and-a-half (fig.) short lived
شاعری
- گھڑی ہے یا بغل میں دل الٰہی
کہ بیتابی مجھے چونسٹھ گھڑی ہے - جب موئے پھر تو کسی نے آن کر پوچھی نہ بات
زندگی اپنی تھی کل چونسٹھ گھڑی کی کائنات
محاورات
- آٹھ پہر چونسٹھ گھڑی