چونسٹھ کھمبا کے معنی

چونسٹھ کھمبا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَوں (و لین) + سَٹھ + کھَم + با }

تفصیلات

١ - چونسٹھ ستونوں پر بتیس گز مربع بنی ہوئی عمارت جس میں چار چار گز کے چونسٹھ مربع اور چاروں سمت میں آٹھ آٹھ در ہوتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان

چونسٹھ کھمبا کے معنی

١ - چونسٹھ ستونوں پر بتیس گز مربع بنی ہوئی عمارت جس میں چار چار گز کے چونسٹھ مربع اور چاروں سمت میں آٹھ آٹھ در ہوتے ہیں۔