چوہابلی کے معنی
چوہابلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چُو + ہا + بِل + لی }
تفصیلات
١ - "بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں چوہے بھاگ بلی آئی"۔
[""]
اسم
اسم نکرہ