چٹکنا کے معنی
چٹکنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چُٹَک + نا }{ چَٹَک + نا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ|چٹ + کر| سے ماخوذ اردو میں |چُٹک| بنا اور |نا| بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے |چُٹکنا| بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٥ء میں "دیوان راسخ دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - آگ میں کسی چیز کا کھلنا، ٹکڑے ہونا۔, m["آزردہ ہونا","آگ پر کسی چیز کا جل کر آواز دینا","پھول کھلنا","چل دینا","خفا ہونا","سخت چیز پر گرا کا اُچٹنا","علیحدگی اختیار کرنا","غنچہ کا کھلنا","کلی کا کھلنا","کلی کھلنا"]
چٹ+کر چُٹَک چُٹَکْنا
اسم
فعل متعدی, فعل لازم
چٹکنا کے معنی
"گھاس میں سے ایک سانپ نمودار ہوا اور قریب تھا کہ شمس کو چٹک لے کہ قمر کی نظر سانپ پر پڑی۔" (١٩٢٩ء، تمغہ شیطانی، ٣٧)
"یہ پیشۂ مردانگی اب مچھر خان نے بھی ترک کر دیا وہ بھی چپکے سے چٹک لیتے ہیں۔" (١٩٦٩ء، جنگ، کراچی، مئی، ٣)
چٹکنا english meaning
A slap on the face a box on the earbloomcrackcrackleopen outspeak rudelysplitto crack (as flower)To crackle (as wood on fire)to fall outTo nipto pluck (a flower)to speak angrily
شاعری
- چٹکنا زخم کا لگا سامنے آنا نمکداں کا
نمکداں نے یہ جانا قہقہہ ہے زخم خنداں کا
محاورات
- آنکھوں کے آگے تارے چٹکنا (یا چھٹنا)
- چاندنی چٹکنا(یا چھٹکنا)
- کھرپوری چٹخنا یا چٹکنا
- کھوپری چٹخنا یا چٹکنا
- کھوپڑی چٹخنا (یا چٹکنا)