حتمی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word hatmī meanings and details

حتمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَت + می }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حتم| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے|حتمی| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٨٤ء میں "شمع اور دریچہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آخري امتحان","اس بات کا یقین","اَنجام کے مُتعَلِق","اٹل فیصلہ","بھروسے کا","غير مبہم","غیر مشروط","فيصلہ کن","قابل اعتبار","یقین ہونا"]

حتم حَتْم حَتْمی

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

حتمی کے معنی

١ - لازمی، یقینی، مضبطوط، قطعی، مستقل۔

"بٹن دبائیے اور مشکل سے مشکل سوال کا حتمی جواب فوری طور پر حاضر ہے" (١٩٨٤ء، شمع اور دریچہ، ٤٤)

حتمی کے مترادف

قطعی, مستقل, مضبوط

آخَری, اَخِير, اَنجام, پختہ, پکا, حَتمی, روشن, سيدھا, صاف, صمیم, ضروری, قَطعی, محدود, مستقل, مصمم, مضبوط, معين, واثق, واضح

حتمی or hatmī english Translation

agrarian field-map |A|genealogical table ; family treelist of a saintly linetree

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!