چپل کے معنی
چپل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَپ + پَل }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |چتش پاد| سے ماخوذ اردو میں |چپَّل| بنا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧١ء میں "خورشید" میں مستعمل ہے۔, m["بدلنے والا","بے اعتبار","بے ثبات","بے چین","سٹ پٹایا ہوا","غیر مستقل","قائم نہ رہنے والا","گھبرایا ہوا","کانپتا ہوا","ہلتا ہوا"]
چتشپاد چَپَّل
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : چَپَّلیں[چَپ + پَلیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : چَپَّلوں[چَپ + پَلوں (و مجہول)]
چپل کے معنی
١ - پھڈی، بے ایڑی یا نیچی ایڑی کی جوتی، مختلف شکلوں کی پھڈی جوتی؛ صرف تلے اور اوپر پٹیاں لگی ہوئی جوتی۔
"اس سے جوتے، سلیپریں، چپلیں اور ہر قسم کا چرمی سامان تیار ہوتا رہتا ہے" (١٩٥٤ء، حیوانات قرآنی، ٣٥)
٢ - وہ لکڑی جس پر جہاز کی پتوار یا اور کوئی کھمبا جڑا ہوتا ہے۔ (شبد ساگر)
چپل english meaning
catchcause to move quicklyclutchhold downpounce uponsandleseizeslipperthick
شاعری
- چنچل قطب شہ ھورا چپل سندھر
دونوں بیٹھے مل کر سو یک تخت پر - سو دھن کا تن نچھل جیو ہے یہی ہے منج کوں حیرانی
کہ کیوں لکھنے سکے گا جیو کی صورت چپل نقاش - سہیلی کا کھونپا ہے بدک بند خوے جھڑے جوں مہوں نجھل
دیکھت چنچل نیناں چپل بجلی تو جاوے کڑ کڑا