چکر کھٹمل کے معنی

چکر کھٹمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَک + کَر + کَھٹ + مَل }

تفصیلات

١ - ایک قسمم کا نہایت مفید کھٹمل ہے جو امریکہ اور بعض دیگر ملکوں میں پایا جاتا ہے، یہ ان حشرات کو مار ڈالتا ہے جو روئی کے اندر پیدا ہوتے ہیں اور روئی کو برباد کرتے ہیں، انگریزی: Whell-Bug۔

[""]

اسم

اسم نکرہ