چکراسی کے معنی
چکراسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَک + را + سی }
تفصیلات
١ - ایک بڑا درخت جو مشرقی بنگال اور آسام میں ہوتا ہے اس کی چمکیلی اور مضبوط لکڑی کی میز، کرسیاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ