چکلا کے معنی

چکلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَک + لا }

تفصیلات

iسنسکرت کے اصل لفظ |چکر+ل+کہ| سے ماخوذ |چکلا| اردو میں بطور صفت اور گاہے بطور اسم بھی استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٠ء کو "الماس درخشاں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا کپڑا ریشم اور سوت سے بنا ہوا","چکڑی (س چکر۔ گول)","چکی کا پاٹ","دانہ دلنے کی چکی","شہر کا وہ حصہ جہاں رنڈیاں رہیں","قحبہ خانہ","گول اور چپٹا پتھر یا لکڑی کا ٹکڑا","لکڑی کا گول کندہ","ملک کا ایک حصہ جس میں کئی پرگنے ہوں","وہ گول پتھر جس پر روٹی بیلتے ہیں"]

چکر+ل+کہ چَکْلا

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • ["واحد غیر ندائی : چَکْلے[چَک + لے]","جمع : چَکْلے[چَک + لے]","جمع غیر ندائی : چَکْلوں[چَک + لوں (و مجہول)]"]

چکلا کے معنی

["١ - چوڑا، پھیلا ہوا (طول و عرض میں)۔"]

["\"ایک بڑا اونچا اور بڑا چوڑا چکلا اور بہت ہی بدشکل پلنگ بچھا ہوا ہے۔\" (١٩٦٢ء، کائنات بیتی، ٢٧)"]

["١ - مدور، گول، گھیرا، دائرہ نما، برتن پتھر یا لکڑی کا دائرہ نما ٹکڑا، چکی کایاٹ۔","٢ - صوبے کا ایک چھوٹا حصہ، تعلقہ، تحصیل، ضلع۔","٣ - بازاری عورتوں کا اڈا، کسبی خانہ، عصمت فروشی کا اڈا۔","٤ - [ مؤنث ] جوتی، چرن، چپل۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 219:2)"]

["\"طوق میں . کوئی میخ وغیرہ ایسی جو ذقن میں جاکر اڑے جاوے اور یا طوق کا چکلا ایسا ہو اس کی کگر ذقن میں اڑ جاوے۔\" (١٩٧٦ء، معارف القرآن، ٢٦١:٧)","\"یہ اودھ کی حکومت کا ایک چکلہ (ضلع) بنا گیا۔\" (١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٥٤)","\"کہاں سے کھائیں گے، کیا اب چکلے میں دلالی کریں گے۔\" (١٩١٠ء، خواب ہستی، ١١٢)"]

چکلا کے مترادف

اڈا

پرگنہ, تعلقہ, جاگیر, چوڑا, چھلا, صوبہ, ضلع, عریض, علاقہ, فراخ, گول, مدور, وسیع, کوٹھی, کُھلا

چکلا کے جملے اور مرکبات

چکلا بندی, چکلا پن, چکلا خرچ, چکلا دار, چکلا داری, چکلا نویس

چکلا english meaning

A round plate on chich bread is rolledA round plate on which bread is rolledany quarter of a townbroadcircularround

شاعری

  • اب نظر میں ان کی میں چڑھتی نہیں
    دل سے اتری جب سے چکلا ہوگیا

محاورات

  • پان سا پتلا چاند سا چکلا
  • پان سے پتلا‘ چاند سے چکلا

Related Words of "چکلا":