چکوا[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Chakwa[2] meanings and details

چکوا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَک + وا }{ چِک + وا }

تفصیلات

١ - ایک بہت اونچا پیڑ جو مدھیہ پردیش جنوبی بھارت اور چٹگاؤں کی طرف بہت ملتا ہے اس کی چھال کچھ سیاہی مائل سفید یا بھوری ہوتی ہے، اس کے پتے چمڑا سبھانے میں کام آتے ہیں۔, ١ - ایک قسم کا ریشمی یا ٹسر کا کپڑا، چکٹ۔

اسم

اسم نکرہ

چکوا[2] کے معنی

١ - ایک بہت اونچا پیڑ جو مدھیہ پردیش جنوبی بھارت اور چٹگاؤں کی طرف بہت ملتا ہے اس کی چھال کچھ سیاہی مائل سفید یا بھوری ہوتی ہے، اس کے پتے چمڑا سبھانے میں کام آتے ہیں۔

١ - ایک قسم کا ریشمی یا ٹسر کا کپڑا، چکٹ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!