چھالیا کے معنی

چھالیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چھا + لِیا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |جھلہ| سے ماخوذ |چھالیا| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء کو "الماس درخشاں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چکنی ڈلی"]

جھلہ چھالِیا

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : چھالِیے[چھا + لِیے]
  • جمع : چھالِیے[چھا + لِیے]
  • جمع غیر ندائی : چھالِیوں[چھا + لِیوں (و مجہول)]

چھالیا کے معنی

١ - ایک درخت اور اس کا گول اوپر سے پھیلا نیچے سے کسی قدر گاؤ دم بڑے انگور سے کسی قدر بڑا اور پتھر کی طرح سخت پھل جسے سروتے سے ٹکڑے ٹکڑے کر کے پان میں ڈال کر چباتے ہیں، سپاری، ڈلی۔

"خاص قسم کے درختوں میں گرجن اور چھالیہ . ہوتے ہیں۔" (١٩٦٩ء، پاکستان کا حیوانی جغرافیہ، ٣٩)

Related Words of "چھالیا":