اضافت کے معنی
اضافت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِضا + فَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مزید فیہ کے باب افعال المعتل اجوف یائی سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں ١٥٧٨ء کو "خوب ترنگ"" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ملانا","(٢) دو اسموں کے درمیان ناتمام لگاؤ کی علامت۔ (فارسی ترکیب میں کلمۂ اول کے آخری حرف کا کسرہ اور اگر آخری حرف ہائے مختفی ہو تو اس پر ہمزہ (جیسے: ادارۂ ترقی اردو)؛ اگر آخری حرف الف یا واؤ ہو تو یا ے مجہول (جیسے: باباے قوم یا بوے خوش)؛ اردو ترکیب میں کا، کی، کے وغیرہ میں سے کوئی کلمہ)","(صرف و نحو) ایک اسم کا دوسرے اسم کی طرف نسبت کرنا۔ جیسے محمود کا قلم۔ داغِ دِل","(منطق) ان دو چیزوں کی باہمی نسبت جن میں ہر ایک کا سمجھنا دوسری پر منحصر ہو، جیسے: باپ اور بیٹا","(نحو) (١) وہ نا تمام تعلق جو دو اسموں کے باہم ملائے جانے سے ان کے درمیان پیدا ہو جاتا ہے (یہ تعلق، کا، کی، کے (اور ان کے مترادفات)، یا اسم اول کے حرف آخر کے کسرے کے ذریعے معلوم ہوتا ہے)","اعراب میں سے کسرہ","ایک کلمہ(اسم) کو دوسرے کلمہ(اسم) کی طرف مضاف کرنا","جب فارسی مرکبات میں مضاف الیہ کو دیا جائے","دو چیزوں کا باہمی تعلق","مہمان نوازی"]
ضیف اِضافَت
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : اِضافات[اِضا + فات]
- جمع غیر ندائی : اِضافَتوں[اِضا + فَتوں (و مجہول)]
اضافت کے معنی
اس کے ہونے سے مشخص ہے وجود صحت جیسے ہوتے ہیں اضافت میں ممیز اعدام (١٩١٥ء، وفا، کلیات، ١٦)
کسرہ بھی اضافت کا ملے گا نہیں اس میں ہو گا وہ کہاوت میں جو ہو گا کہیں اس میں (١٩٣٦ء، جگ بیتی، ٢)
"دو باتیں الگ الگ ہیں ان دو باتوں کو |کے| نے جوڑ دیا ہے اور اسی کو اضافت کہتے ہیں۔" (١٩٢٠ء، لخت جگر، ٣١٠:١)
"ہر وجود مقولات عشرہ پر منحصر ہے جن میں ایک کا نام اضافت آیا ہے۔" (١٩١٢ء، شرح تہذیب (ترجمہ)، ٥٨)
"موجودات اشیا اور اضافت اور نسبت ان کی اس ایک وجود حقیقی ہی سے ہے۔" (١٩٢١ء، مصباح التعرف لارباب التصوف، ٣٧)
اضافت کے جملے اور مرکبات
اضافت بیانی, اضافت تخصیصی, اضافت تشبیہی, اضافت توصیقی
اضافت english meaning
lit"the annexation"; (in Gram.) prefixing a noun to a nounso that the former governs the latter in the genituvie case; the connection of a noun so prefixed with its complement; the short vowel kasra between two nouns in the formation of the genitive caseor on the addition of an adjective; additionadjunctadditionadjunct construction of one noun with anotheradjunct referenceannexingannexionAppendageenhancementenlargementexcessfatherprefixing a noun to noun so that that the former governs the latter in the genitive case, as ghulam-i-Akbarprefixing a noun to noun so that that the former governs the latter in the genitive case, as gulam-i-Akbarprefixing a noun to noun so that the former governs the latter in the genitive case, as gulam-i-akbarsurplusthe pope
شاعری
- کر اپنی طرف شر کی اضافت ہو موءدب
اور نسبت خیر اس کے طرف کر کے ہو خیار