چھلا کوٹھی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Chhalā koṭhī meanings and details
چھلا کوٹھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَھل + لا + کو (و مجہول) + ٹھی }
تفصیلات
١ - بڑے بڑے شہروں مثلاً کلتہ و دہلی وغیرہ میں کٹنیاں مکان کرایہ پر لیتی اور اس میں شوقین عورتیں اور تماش بین مرد جمع ہو کر بدکاری کے مرتکب ہوتے ہیں، چکلہ، قحبہ خانہ، رنڈیوں کا محلہ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
چھلا کوٹھی کے معنی