چھپن کے معنی
چھپن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَھپ + پَن }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ |چھ| کے ساتھ ہندی صفت عددی |پچاس| کا ایک تلفظ "پنچاس| کی تخفیفی شکل |پن| لگانے سے |چھپن| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(عدد) چھ اور پچاس ٥٦","پچاس اوپر چھ","پچاس جمع چھ","پنجاہ و شش","چھے اوپر پچاس","ستہ خمسون","ففٹی سِکس"]
اسم
صفت عددی ( واحد )
چھپن کے معنی
١ - پچاس اور چھ، (ہندسوں میں) 56۔
"کھچڑی پکی تو چڑے نے کہا اس میں سے چھپن حصے مجھے دے، چوالیس حصے تُو لے۔" (١٩٧١ء، اردو کی آخری کتاب، ٥١)
٢ - بہت زیادہ، لاتعداد۔
"رہے لوک سکھ سوں چھپن دیس کا۔" (١٦٠٣ء، ابراہیم نامہ (دکھنی اردو لغت))
چھپن english meaning
fifty sixbeardlesshandsome (a youth)
شاعری
- قطب کے صبر سو انجھواں دئے دریا کوں ابھک
کیا کروں عشق نہیں دیتا ہے یو بات چھپن - پرت کوں چھپانے کہیں ٹھارنیں
پرت باولی ہے چھپن ہار نیں
محاورات
- آنکھ نہ چھپنا
- آنکھوں سے چھپ جانا یا چھپنا
- آڑ میں چھپنا
- پٹوں میں گھسنا یا چھپنا
- دامن میں چھپا لینا یا چھپنا
- سوراخ مور و مار میں چھپنا