چھپڑ کے معنی

چھپڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَھپ + پَڑ }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ|چھتورہ| سے ماخوذ |چھپر| کا ایک تلفظ |چھپڑ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٨ء کو "دیوان سوز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

چَھپَّر چَھپَّڑ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : چَھپَّڑوں[چَھپ + پَڑوں (و مجہول)]

چھپڑ کے معنی

١ - تالاب، جوہڑ۔

"کبوتر اور مینڈک کا تماشا وہ جنگل اور دریا یا چھپڑ پر جا کر کرتے ہیں۔" (١٩٠٨ء، اساس اخلاق، ٦٢٥)

٢ - وہ برساتی پانی جو اکثر گڑھوں میں بھر جاتا ہے اور ان میں سنگھاڑے کنول بو دیتے ہیں۔ (جامع اللغات)

 کر آج تو یہ حکم کہ چھپڑوں کو چھڑک سوئین دل سوختہ اس رات کوئی آہ کرے گا رجوع کریں:چھپر (١٧٩٨ء، سوز، دیوان، ٢٣)

٣ - چھپر

چھپڑ english meaning

(rare) casket ; (rare) fraud ; trickcotcottagehookah ; hubble bubblepatio hutthatched roof

Related Words of "چھپڑ":