چھچھورا پن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Chhichhora pan meanings and details

چھچھورا پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چِھچھو (و مجہول) + را + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |تُچَّھک +ر + کہ| سے ماخوذ |چھچھورا| کے ساتھ |پن| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |چھچھورا پن| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٩ء، کو "سیر کہسار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سِفلہ پن","سفلہ مزاجی","کمینہ پن"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

چھچھورا پن کے معنی

١ - کمینہ پن، سفلہ پن، کمینگی، بدتہذیبی۔

"لڑکی والوں کی شرط یہ ہے کہ ساری رسمیں ادا کریں گے یہ سخت چھچھورے پن کی بات ہے" (١٩٦٧ء، جلا وطن، ١١٧)

چھچھورا پن کے مترادف

سفلگی

کمینگی

چھچھورا پن or Chhichhora pan english Translation

childishnesspuerilityshallowness

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!