چھڑکنا کے معنی
چھڑکنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چِھڑَک + نا }
تفصیلات
iسنسکرت کے اصل لفظ |سپرشٹ+ کر| سے ماخوذ |چھڑکنا| اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(جان) تصدیق کرنا","(نمک سفوف وغیرہ) تھوڑا تھوڑا ڈالنا","آبپاشی کرنا","پاشیدن کا ترجمہ","چھڑکاؤ کرنا","زمین وغیرہ میں تھوڑا تھوڑا پانی ڈال کر اسے تر کرنا","قربان کرنا","مویشی کا بھڑکنا یا چمکنا","نثار کرنا","ہاتھ سے پانی کی چھینٹیں پھینکنا"]
سپرشت+کر چِھڑَکْنا
اسم
فعل متعدی
چھڑکنا کے معنی
"پھر یہی عطر اس پر چھڑکا گیا۔" (١٩٦٧ء، جنگ، کراچی، ١٢ ستمبر، ١٥)
نمک موافق ذائقہ کے ملا کر کوٹ کر اوپر سے چھڑک کر . نگاہ رکھے۔" (١٩٣٠ء، جامع الفنون، ٧٣:٢)
گا گا کی پکاریں، کہیں رنگوں کی چھڑک ہے مینا کی بھبک، اور کہیں ساغر کی چھلک ہے (١٨٣٠ء، نظیر، کلیات، ٥٥:٢)
غریب کبک دری کا تو پوچھنا کیا ہے کہ تجھ پہ جان چھڑکنے کے ماسوا نہیں کام (١٩٤٧ء، عروس فطرت، ١٤٢)
چھڑکنا english meaning
accompanybe friendly (with)keep (someone) companysprinkle
شاعری
- چھڑکنا سو تڑکنا سو لگائی کچ دیکھا چھند بند
اٹھے باتاں چھٹے تیراں چلاسینا جنگی ہے دل
محاورات
- آگ پر تیل ڈالنا (یا چھڑکنا)
- جلے پر نون چھڑکنا
- جلے پر نون یا نمک چھڑکنا یا لگانا
- زخم (یا زخموں) پر نمک چھڑکنا
- زخم پر (مشک) نمک چھڑکنا
- زخم پر لون چھڑکنا
- زخم پر مشک چھڑکنا
- زخم پر نمک چھڑکنا
- زخم پر نون مرچ چھڑکنا
- زخموں پر نمک (پاشی کرنا) چھڑکنا