بیت المقدس کے معنی

بیت المقدس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَے (ی لین) + تُل + مَقَد + دَس }

تفصیلات

١ - حضرت سلیمان علیہ السلام کی بنوائی ہوئی مسجد جو یہود و نصاریٰ کا قبلہ ہے اور جس کی طرف مسلمان بھی کعبۃ اللہ کے قبلہ قرار دیے جانے سے قبل منہ کر کے نماز پڑھتے تھے۔, m["پوتر استھان","خانہ پاک","خانہ کعبہ","متبرک گھر","مجازاً خانہ خدا","مسجد اقصٰی کا دوسرا نام","یروشلم کا عبادت خانہ جو شام یعنی ایشیائی روم میں واقع ہے اور قوم یہود کا قبلہ ہے"]

اسم

اسم معرفہ

بیت المقدس کے معنی

١ - حضرت سلیمان علیہ السلام کی بنوائی ہوئی مسجد جو یہود و نصاریٰ کا قبلہ ہے اور جس کی طرف مسلمان بھی کعبۃ اللہ کے قبلہ قرار دیے جانے سے قبل منہ کر کے نماز پڑھتے تھے۔

شاعری

  • دو ابرو میں نہ بینہ جلوہ گر ہے
    دیا بیت المقدس میں مگر ہے
  • وہاں سے جہاں دار گیتی ستاں
    ہوا سوے بیت المقدس رواں