چھیاسی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chhiyasi meanings and details
چھیاسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چِھیا + سی }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ |چھے| کے ساتھ سنسکرت کے اصل لفظ |اشیت| سے ماخوذ |اسی| لگانے سے |چھیاسی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٠ء کو "ترجمہ قرآن مجید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اسّی اور چھ کا مجموعہ","چھ اور اسّی ٨٦","چھے اوپر اسّی","ستہ ثمانون","ھشتا دوشش"]
چھے چِھیاسی
اسم
اسم عدد ( واحد )
چھیاسی کے معنی
١ - اسی اور چھ، چھ اوپر اسی، (ہندسوں میں) 86۔
"مارچ کے آخر میں وہاں مدارس کی تعداد ایک ہزار تین سو چھیاسی تھی۔" (١٩٣٥ء، خطبات گارسان دتاسی (حاشیہ)، ٦٩٠)
چھیاسی or chhiyasi english Translation
eighty sixkillsacrificeslaughter (according to Islamic tenets)