چھیالیس کے معنی
چھیالیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چِھیا + لِیس }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |چھ| کے اردو تلفظ |چھے| کے ساتھ |الف| بطورر لاحقہ نسبت لگا کر اور |یس| بطور لاحقہ اتصال لگا کر |چھیالیس| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٩٠ء کو "ترجمۂ قرآن مجید، عبدالقادر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(عدد) چھ اور چالیس ٤٦","چالیس جمع چھ","چھے اوپر چالیس","چہل و شش","ستہ اربعون"]
اسم
صفت عددی
چھیالیس کے معنی
١ - چالیس اور چھ، چھ اوپر چالیس (ہندسوں میں) 46۔
"مگر اس وقت مجھے پلٹ کر گزرے ہوئے چھیالیس سال پر ایک طائرانہ نظر ڈالنا ہے" (١٩٧٣ء، شمسون مبارز، ١)
چھیالیس english meaning
forty sixin accordance with the procedure