چیدہ کے معنی
چیدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چی + دَہ }
تفصیلات
iفارسی مصدر |چیدن| سے ماخوذ حالیہ تمام |چیدہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٨٢ء کو "دیوان محبت (ق)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چننا","(چیدن ۔ چننا)","انتخاب شدہ","انتخاب کیا ہوا","چنا ہوا","چھانٹا ہوا"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
چیدہ کے معنی
١ - منتخب، چھانٹا ہوا؛ چنا ہوا، عمدہ، پسندیدہ۔
"شہر کے رؤسا بھی التراماً آیا کرتے تھے" (١٩٥٨ء، شاد کی کہانی شاد کی زبانی، ١٣)
چیدہ کے مترادف
برگزیدہ
اعلٰی, برگزیدہ, پسندیدہ, چُنندہ, چُنِندہ, زُہدہ, عمدہ, مستثنٰی, منتخب, نفیس
چیدہ english meaning
electedgatheredpickedselected
شاعری
- خدا کی بات خدا جانے کوئی کیا جانے
بڑھا ہے میں بھی قرآن چیدہ چیدہ سہی - ذوق سخن ہوا ہے اب تو بہت ہمیں بھی
لکھ لیں گے میر جی کے کچھ شعر چیدہ چیدہ - میوہ نورس و رسیدہ بہت
گل خوش رنگ و بوئے چیدہ بہت