چیدہ چیدہ کے معنی

چیدہ چیدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چِی + دَہ + چِی + دَہ }

تفصیلات

iفارسی مصدر |چیدن| سے ماخوذ حالیہ تمام |چیدہ| کی تکرار سے |چیدہ چیدہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت مسعتمل ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اچھے اچھے","عمدہ عمدہ"]

اسم

صفت ذاتی, متعلق فعل

چیدہ چیدہ کے معنی

["١ - اچھے اچھے، عمدہ عمدہ، منتخب، خاص خاص۔"]

["\"ان چیدہ چیدہ تعلقات کو تفصیل کے ساتھ متمیز کرنا اور ان پر بحث کرنا مفید معلوم ہوتا تھا\" (١٩٢٣ء، اصول اخلاقیات (ترجمہ)، ٢٠٨)"]

["١ - کہیں سے، جستہ جستہ۔"]

[" خدا کی بات خدا جانے کوئی کیا جانے پڑھا ہے میں نے بھی قرآن چیدہ چیدہ سہی (١٩٥٧ء، یاس و یگانہ، گنجینہ، ٨٥)"]

چیدہ چیدہ english meaning

not out of gear

شاعری

  • خدا کی بات خدا جانے کوئی کیا جانے
    بڑھا ہے میں بھی قرآن چیدہ چیدہ سہی
  • ذوق سخن ہوا ہے اب تو بہت ہمیں بھی
    لکھ لیں گے میر جی کے کچھ شعر چیدہ چیدہ