چیمپین کے معنی
چیمپین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَیم (ی لین) + پِیَن }
تفصیلات
iانگریزی زبان کا لفظ |Champion| عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٢ء، کو "قطب یار جنگ، شکار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جیتا ہوا شخص","رَن جیت","میر میراں"]
Champion چَیمْپِیَن
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : چَیمْپِیَنْز[چَیم (ی لین) پِیَنْز]
- جمع غیر ندائی : چَیمْپِیَنَوں[چَیم (ی لین) + پِیَنوں (و مجہول)]
چیمپین کے معنی
"اسکوائش کے عالمی چیمپین جہانگیر خان نے کہا ہے کہ انہوں نے دنیا کے ٢٠ سے زائد ممالک کی سیر کی ہے۔" (١٩٨٥ء، جنگ، کراچی (میگزین)، یکم مئی، ١١)
"اسد نہ صرف فلسطینی موقف کے بڑے چیمپین تھے بلکہ وہ عرب قوم پرستی کے بھی ہیرو سمجھے جاتے تھے۔" (١٩٧٦ء، معیار، کراچی، ٣٠، جولاءی، ١٥)
چیمپین english meaning
champion