چیں کے معنی
چیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چِیں }
تفصیلات
١ - چڑیا کی آواز۔, m["باریک آواز","باریک آواز میں باتیں","تیوری چڑھانا","چڑیا کی آواز","چھوٹے پرندوں کی باریک آواز","مُہین آواز","کمزور بچہ کی آواز"]
اسم
اسم صوت
چیں کے معنی
١ - چڑیا کی آواز۔
چیں کے جملے اور مرکبات
چیں چاں, چیں پیں, چیں چپاخ, چیں چپٹ, چیں چیں
چیں english meaning
adventapproachcrysqueak
شاعری
- حریم ناز سے چیں بر جبیں جو تو نکلے
گلے سے تیغ ملے دل کی آرزو نکلے - چیں مجھ کو نہ ملا آنکھ کے جھپکانے میں
غل مچایا کیے وہ محو ہوا گانے میں - ہم چشمیوں کا دعویٰ اس بت سے ہے قیامت
چرنے گئی ہیں انکھیں شاید گزال چیں کی - تجھ دام میں اے آہوے چیں بند ہے فائز
ہرگز نہیں اوس طائر اندیشہ خطا پر - زمان ذبح دل ہرگز نہ پایا اس کے سینے پر
ہدف تیر نظر کا ہوکے جو آہوے چیں آیا - نکتہ چیں ہے غم دل اس کو سناے نہ بنے
کیا بنے بات جہاں بات بناے نہ بنے - خوشہ چیں خرمن عالی کے ہیں اے باب علوم
حکما و علما و فضلا١ اہل مال - پر اہل چیں کے فرق پہ زخم جدال ہے
ثابت ہوا کہ کاسہ چینی میں بال ہے - بتخانہ چیں وہاں کے بازار
ہر ایک دکاں دکان عطار - ہاے سبک عنانیاں واہ گراں رکابیاں
گاہ غزال چیں ہے وہ گاہ پلنگ بربری
محاورات
- آنکھوں میں مرچیں بھرنا
- ابرو میں بل آنا یا پڑنا یا چیں آنا
- ایسا رگیدا کہ چیں بول گیا
- بدن میں مرچیں لگنا
- بڈھی ہوئیں نائکا اس حال کو پہنچیں۔ سر ہلنے لگا چھاتیاں پتال کو پہنچیں
- پر گھرنا چیں تین جنے۔ کائستھ۔ بید۔ دلال
- پڑھیں فارسی بیچیں تیل
- پڑھیں فارسی بیچیں تیل‘ یہ دیکھو قدرت کے کھیل
- پڑھے (پڑھیں) فارسی بیچیں تیل۔ یہ دیکھو قدرت کے کھیل
- تتی پر تین بال وہ بھی ناچیں تین تال