گوش زد کے معنی

گوش زد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گوش (و مجہول) + زَد }

تفصیلات

١ - وہ بات جو سنی جائے، مسموع۔, m["مسموع (کرنا ہونا کے ساتھ)","وہ بات جو سنی جائے"]

اسم

صفت ذاتی

گوش زد کے معنی

١ - وہ بات جو سنی جائے، مسموع۔

شاعری

  • گوش زد ہو تو کہیں کوس سفر کی آواز
    چل کھڑے ہونگے کمر باندھ کے چلنے والے
  • گوش زد کی اس صنم کے داستان شرح شوق
    دل مرا نالوں سے ناقوس کلیسا ہو گیا
  • جب ہوئی گوش زد خلق حکایت میری
    چشم پر آب ہوا سن کے حقیقت میری
  • آگے بڑھے تو رنج و تعب لا تعد ہوا
    باجوں کا شور فتح کا غل گوش زد ہوا
  • مولا کے گوش زد جو یہ اوس کی صدا ہوئی
    گویا دخیلِ بابِ اجابت دعا ہوئی

محاورات

  • آواز گوش زد ہونا
  • گوش زد ہونا

Related Words of "گوش زد":