ڈاؤن فال کے معنی
ڈاؤن فال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈا + اُون + فال }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ڈاؤن| اور |فال| پر مشتعمل مرکب |ڈاؤن فال| بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٦ء کو "آگ کا دریا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
ڈاؤن فال کے معنی
١ - تنزل، زوال۔
"میں تو یہ جاننا چاہتی ہوں کہ مشرق کے ڈاؤن فال کی اصل وجہ کیا ہے۔" (١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ٦٩٩)
ڈاؤن فال english meaning
["down fall"]