ڈائرکٹریٹ کے معنی
ڈائرکٹریٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈا + اِرِک + ٹَریٹ (ی مجہول) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١١ء کو "روز نامچۂ سیاحت" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Directorate "," ڈائِرِکْٹَریٹ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ڈائرکٹریٹ کے معنی
١ - ڈائریکٹر کا دفتر یا محکمہ، کسی ڈائریکٹر کے تحت دفتر، نظامت، دفاتر نظامت۔
"انجینیرنگ سروس یا ڈائریکٹریٹ قائم کیا جائے جس میں تمام انجینیرنگ کے نام درج ہوں۔" (١٩٦٩ء، جنگ، کراچی، ١٢، جنوری، ٢)
ڈائرکٹریٹ english meaning
["directorate"]